جو دل کرے بناؤ پر اینے نال تہاڈا کیہ بننا اے۔ رج کے کھایا کرو!!سحری میں -ا نڈے کا سینڈوچ اور ہاٹ چاکلیٹ
افطار میں فروٹ چاٹ اور آلواور پیاز کےلچھے والے پکوڑے بنانے کاارادہ ہے آج
سراس ماہِ رمضان سب گھروالے پاکستان چل دیے اب جاب سے آکے افطاری بننا اور صبح سحری ایک کٹھن مرحلہجو دل کرے بناؤ پر اینے نال تہاڈا کیہ بننا اے۔ رج کے کھایا کرو!!
تاں ای تے میں کہیا سی، ’’رج کے کھایا کرو!‘‘ ۔سراس ماہِ رمضان سب گھروالے پاکستان چل دیے اب جاب سے آکے افطاری بننا اور صبح سحری ایک کٹھن مرحلہ
ویسے یہ تو ایک بہانہ ہے مجھ سے سحری وافطاری زیادہ نہیں ہوتی باوجود کوشش کے
لچھے والے پکوڑوں کی تصویر و ترکیب شامل کیجیے گا۔سحری میں -ا نڈے کا سینڈوچ اور ہاٹ چاکلیٹ
افطار میں فروٹ چاٹ اور آلواور پیاز کےلچھے والے پکوڑے بنانے کاارادہ ہے آج
اچھا تو "وہ" آپ کی تائی امی ہیںسحری: گوشت کا سالن اور پراٹھا!!!
افطار: دیکھتے ہیں تائی امی کیا بناتی ہیں
آپ کیا سمجھ رہے ہیں لئیق بھائی؟؟؟اچھا تو "وہ" آپ کی تائی امی ہیں
ویسے اللہ کا شکر ہے ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہوئی۔۔۔